ابوظہبی کے ولی عہد کی جی20 سربراہی اجلاس میں مصر کے صدر سے بات چیت

ابوظہبی کے ولی عہد کی جی20 سربراہی اجلاس میں مصر کے صدر سے بات چیت
ریو ڈی جنیرو، 19 نومبر، 2024 (وام) --ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی20 سربراہی اجلاس کے موقع پر عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور عرب جمہوریہ مصر کے مابین مضبوط تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور ت...