یونین کوپ کا پبلک جوائنٹ اسٹاک کمپنی بننے کا اعلان
‘یونین کوپ’ نے کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی سے پبلک جوائنٹ اسٹاک کمپنی (PJSC) میں منتقلی کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔یہ فیصلہ پیر کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے دوران کیا گیا اور یہ کوآپریٹو کی جانب سے اپنے مالی وسائل کو بڑھانے، مسابقت کو فروغ دینے اور اپنے طویل مدتی اہداف کو پورا کرنے کی حکمت عملی کا حص...