"آپریشن الفارس الشهم 3": غزہ میں امدادی سامان اور سردیوں سے بچاؤ کی اشیاء کے ساتھ دو قافلے داخل
غزہ، 28 نومبر، 2024 (وام) --مصر کی سرحدی گذرگاہ رفح کے راستے غزہ میں امدادی سامان اور سردیوں سے بچاؤ کی اشیاء لے کر دو قافلے داخل ہوئے ہیں۔ یہ قافلے "آپریشن الفارس الشهم 3" کا حصہ ہیں، جس کا مقصد موجودہ مشکل حالات میں فلسطینی خاندانوں کی مدد کرنا ہے۔ان قافلوں میں 337 ٹن سے زائد سامان لے کر 20 ٹرک شا...