متحدہ عرب امارات کی امریکہ میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت
ابوظہبی، 2 جنوری، 2025 (وام) --متحدہ عرب امارات نے نیو اورلینز میں دہشت گردانہ کار حملے اور لاس ویگاس کے ایک ہوٹل کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں بے گناہ زخمی ہوئے ہیں۔وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ان مجرمانہ کارروائیوں کی سخت مذمت اور بے گناہ لوگوں کو...