شخ عبداللہ بن زاید کی شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

شخ عبداللہ بن زاید کی شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
ابوظہبی، 6 جنوری، 2025 (وام) --نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ نے الشیبانی اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک اور عوام کے درمیان...