متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے پر دستخط

ابوظہبی، 14 جنوری، 2025 (وام) --صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن نے متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے ‘CEPA’پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔یہ معاہدہ ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر ‘ایڈنیک’ میں منعقدہ ایک تقریب ...