ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک 2025 کی افتتاحی تقریب: شیخ محمد بن زاید کی شرکت

ابوظہبی، 14 جنوری، 2025 (وام) --صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک 2025 کی سرکاری افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔یہ تقریب ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر ‘ایڈنیک’میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر کے متعدد رہنما، حکومتی سربراہان، اور ان کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ پائیداری کے ما...