فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا لبنان کا سرکاری دورہ

پیرس، 14 جنوری، 2025 (وام) –فرانسیسی صدارت نے آج اعلان کیا ہے کہ صدر ایمانوئل میکرون جمعے کو لبنان کا سرکاری دورہ کریں گے۔میکرون نئے صدر جوزف عون کے انتخاب اور وزیرِاعظم نواف سلام کی تقرری کے بعد لبنان کا دورہ کرنے والے پہلے سربراہِ مملکت ہوں گے۔