ابوظبی کسٹمز اور کرمسن لاجک کے درمیان جدید کسٹمز آپریشن سسٹم پر تعاون کا جائزہ

ابوظہبی، 16 جنوری، 2025 (وام) --ابوظبی کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل راشد لاحج المنصوری نے سنگاپور کی کنسلٹنسی کمپنی کرمسن لاجک کے سی ای او لارنس نگ کا ابوظبی کسٹمز کے ہیڈکوارٹر میں استقبال کیا۔اس ملاقات میں انٹیگریٹڈ کسٹمز آپریشن سسٹم کے نفاذ پر تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ نظام مصنوعی ذہ...