اقوام متحدہ: غزہ میں 653 امدادی ٹرک داخل، انسانی ہمدردی کی کوششیں جاری

نیویارک، 24 جنوری 2025 (وام) – اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیشن آفس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 653 امدادی ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے ہیں۔بیان میں ہی بھی بتایا گیا کہ امدادی سامان اور انسانی ہمدردی کے کارکن اب ان علاقوں تک پہنچ رہے ہیں جو پہلے ناقابل رسائی تھے۔اقوام متحدہ کی ریلیف ای...