فلائی دبئی کا ایران میں تین نئی پروازوں کا آغاز

دبئی، 3 مارچ 2025 (وام) – دبئی کی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے ایران میں اپنی پروازوں کے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے تین نئے مکامات کا اعلان کیا ہے۔13 مارچ سے بوشہر اور تبریز کے لیے پروازیں شروع ہوں گی، جبکہ 14 مارچ سے قشم کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب فلائی دبئی نے ح...