مریم عید المہیری چیئرپرسن ابوظبی میڈیا آفس مقرر

مریم عید المہیری چیئرپرسن ابوظبی میڈیا آفس مقرر
ابوظبی، 23 مارچ، 2025 (وام) — متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمران، شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایک امیری فرمان جاری کرتے ہوئے مریم عید المہیری کو ابوظبی میڈیا آفس کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔مریم عید المہیری کو "چیئرمین آف ڈیپارٹمنٹ" کے عہدے کے مساوی رینک دیا گیا ہے۔