شیخ نھیان بن مبارک کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اظہار تعزیت، اماراتی قیادت کی طرف سے ہمدردی کا پیغام

شیخ نھیان بن مبارک کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اظہار تعزیت، اماراتی قیادت کی طرف سے ہمدردی کا پیغام
اسلام آباد، 26 مارچ 2025 (وام) – متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی، شیخ نھیان بن مبارک النھیان نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے اُن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ تعزیت متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، حکومت اور عوام...