یو اے ای اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد، 21 اپریل، 2025 (وام)-- متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ عبدالہ بن زاید النہیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں اعلیٰ سفارتکاروں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید م...