غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 77 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 51 ہزار سے متجاوز

غزہ، 25 اپریل، 2025 (وام) -- غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 77 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 51,355 ہو چکی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 117,248 تک پہنچ گئی ہے۔18 مارچ 2025 سے اب تک ...