ابوظہبی میں خودکار روبوٹیکسی سروس کی توسیع، 2026 میں مکمل آغاز کا منصوبہ

ابوظہبی، 28 اپریل، 2025 (وام) — محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ سے منسلک ادارہ انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (ابوظبی موبیلیٹی) نے آٹوگو (کنٹسوجی ہولڈنگ کی ذیلی کمپنی) اور اپالو گو (چین کی کمپنی بائیڈو کی ذیلی کمپنی) کے تعاون سے خودکار روبوٹیکسی سروس کو مزید وسعت دی ہے۔یہ آزمائشی مرحلہ 2026 میں اس سروس کے مکمل ...