ابوظبی، 30 اپریل، 2025 (وام) —متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے مئی 2025 کے لیے ایندھن کی نئی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے، جو ملک بھر میں یکم مئی سے نافذ العمل ہوں گی۔
کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نرخنامے کے مطابق:
ڈیزل: 2.52 درہم فی لیٹر
سپر 98: 2.58 درہم فی لیٹر
اسپیشل 95: 2.47 درہم فی لیٹر
ای پلس 91: 2.39 درہم فی لیٹر