شیخ عبداللہ بن زاید سے لبنانی وزیر ثقافت کی ملاقات

شیخ عبداللہ بن زاید سے لبنانی وزیر ثقافت کی ملاقات
ابوظہبی، 30 اپریل، 2025 (وام) -- متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ، عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے لبنان کے وزیر ثقافت ڈاکٹر غسان سلامے سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے امارات اور لبنان کے درمیان دوطرفہ تعاون اور باہمی مفادات کے فروغ کے لیے تعلقات کو مزید مستحکم بن...