متحدہ عرب امارات کا لبنان پر سفری پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، لبنانی صدر کا خیرمقدم

ابوظہبی، 4 مئی، 2025 (وام)-- متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو آج جمہوریہ لبنان کے صدر جوزف عون نے ایک ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مخاطب کیا۔ اس موقع پر صدر جوزف عون نے لبنان جانے پر سفری پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر متحدہ عرب امارات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا، جو کہ 7 مئی 2025...