6 مئی کا دن اماراتی تاریخ کا ناقابل فراموش قومی سنگِ میل ہے: حکمران ام القیوین

6 مئی کا دن اماراتی تاریخ کا ناقابل فراموش قومی سنگِ میل ہے: حکمران ام القیوین
ام القیون، 5 مئی، 2025 (وام)-- سپریم کونسل کے رکن اور ام القیوین کے حکمران، عزت مآب شیخ سعود بن راشد المعلا نے کہاکہ 6 مئی متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا ایک شاندار اور ناقابل فراموش قومی موقع ہے جو قیادت اور عوام دونوں کے لیے فخر و اعتزاز کا باعث ہے۔مسلح افواج کے اتحاد کی 49ویں سالگرہ کے موقع پر جاری...