ابوظہبی، 31 اگست 2025 (وام)--متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر 2025ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے۔
جاری کردہ اعلان کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت 2 درہم 66 فلس مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح "سپر 98" پٹرول کی قیمت 2 درہم 70 فلس، "اسپیشل 95" کی قیمت 2 درہم 58 فلس جبکہ "ای پلس 91" کی فی لٹر قیمت 2 درہم 51 فلس مقرر کی گئی ہے۔