شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد، 16 ستمبر، 2025 (وام)--پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شمال مغربی علاقوں میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

فوج کے مطابق یہ کارروائیاں خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں ہیں۔