جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے 2,073 کیسز، 796 اموات رپورٹ

کنشاسا، 16 جولائی، 2026 (وام) -- جمہوریہ کانگو میں 14 جولائی تک ایبولا وائرس کے 2 ہزار 73 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ اس وبا سے 796 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔