عبداللہ مبارک سعید المہیری ابوظہبی ہیریٹیج اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

عبداللہ مبارک سعید المہیری ابوظہبی ہیریٹیج اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

ابوظہبی، 6 اگست 2026 (وام)۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے عبداللہ مبارک سعید المہیری کو ابوظہبی ہیریٹیج اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔