متحدہ عرب امارات کا ہیلی کاپٹر حادثے پر زمبابوے سے اظہارِ یکجہتی

متحدہ عرب امارات کا ہیلی کاپٹر حادثے پر زمبابوے سے اظہارِ یکجہتی

ابوظہبی، 6 اکتوبر، 2026 (وام) -- متحدہ عرب امارات نے زمبابوے میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جمہوریہ زمبابوے کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ، زمبابوے اور اس کی عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔