سی ایف بی وین رائٹ فوجی اڈے میں آتشزدگی: امارات کا کینیڈا سے اظہارِ یکجہتی و تعزیت

سی ایف بی وین رائٹ فوجی اڈے میں آتشزدگی: امارات کا کینیڈا سے اظہارِ یکجہتی و تعزیت

ابوظہبی، 18 اکتوبر، 2026 (وام) -- متحدہ عرب امارات نے کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں سی ایف بی وین رائٹ فوجی اڈے پر آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر کینیڈا اور اس کی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس سانحے پر کینیڈا کی حکومت اور عوام اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہر کی ہے۔