ابوظہبی نے کم کاربن ہائیڈروجن پالیسی کا اجراء کردیا
ابوظبی، 29نومبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی میں مالیاتی، سرمایہ کاری، اقتصادی، پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے امور کی عوامی پالیسیوں کو ترتیب دینے اور گورننگ حکمت عملیوں کو منظور کرنے کی ذمہ دار سپریم کونسل فار فنانشل اینڈ اکنامک افیئرز نے امارات میں کم کاربن ہائیڈروجن کیلئےایک نیا پالیسی فریم ورک شروع