بھارتی وزیراعظم کااوپ- ایڈ / بھارت کی جی 20 صدارت اور کثیرالجہتی کے نئے دور کا آغاز

ابوظہبی، 30 نومبر، 2023 (وام) ۔۔  بھارتی  وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی میزبانی میں گروپ بیس (جی20) سربراہی اجلاس سے  کثیرالجہتی کے حوالے سے  ایک نئے دور کا آغاز ہواہے۔بھارت کی جانب سے جی 20 کی صدارت سنبھالنے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک اوپ-ایڈ میں، وزیر اعظم نے بین الاقوامی مکالمے م