قومی بینک 2023-24میں مضبوط منافع حاصل کرینگے: ڈائریکٹر جنرل یو بی ایف

ابوظبی، 29نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بنکوں کی فیڈریشن (یو بی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل جمال صالح نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ قومی بینک 2023 اور 2024 میں اپنے منافع میں زبردست اضافہ دیکھیں گے۔ انہوں نے ابوظہبی فنانشل ویک کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام ) کو بتایاکہ ہمیں متحدہ عرب