COP28 کاشرکاء کی سہولت کیلئےسرکاری موبائل ایپ کا اجراء

ابوظبی،  29نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحد ہ عرب امارات نے COP28  کےدو ہفتے کی کانفرنس کے دوران تمام شرکاء کی آسانی کیلئےآفیشل موبائل ایپ لانچ کی ہے۔ COP28  یو اے ای آفیشل ایپ اب اینڈرائیڈ، آئی فون اور ہواوے پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہےجو تمام رجسٹرڈ شرکاء کے لیے قابل رسائی ہے۔ لاگ ان کرنے کے لیے وہ ای م