عریبین ٹریول مارکیٹ نمائش میں لگژری سفر پر توجہ مرکوز کی جائیگی
دبئی، 29نومبر، 2023 (وام) ۔۔ مشرق وسطیٰ کی لگژری ٹریول مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور دنیا بھر کے سیاحتی ماہرین پیر 6 سے جمعرات 9 مئی تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں عریبین ٹریول مارکیٹ میں لگژری موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے۔ YouGov کے گلوبل ٹریول ٹورازم وائٹ پیپر 2023: وبا ءکے بعد لگژری ٹریول