دبئی ٹیکسی کمپنی جدید ترین بیڑے، جامع خدمات کے ساتھ COP28 کے لیے تیار ہے

دبئی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی ٹیکسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 دسمبر تک ایکسپو سٹی دبئی میں ہونے والی 28 ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (COP28) میں فعال طور پر شرکت کے لیے تیار ہے۔ ایونٹ کے دوران دبئی ٹیکسی مندوبین، شرکاء اور زائرین کے لیے ایک غیر معمولی تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے محفوظ، قابل