UPDATE: UAE President meets with heads of delegations at COP28

UPDATE: UAE President meets with heads of delegations at COP28
دبئی، 30 نومبر، 2023 (وام) ۔۔ صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا، ایتھوپیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر ابی احمد اورچین کے صدر کے خصوصی ایلچی ڈنگ شیوشیانگ سے ایکسپو سٹی دبئی میں شروع ہونے والی اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کے موقع پر الگ الگ ملاقات کی۔عزت مآب