بریکنگ / متحدہ عرب امارات کے صدر کا ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ سے افتتاحی خطاب میں 30 ارب ڈالر کے گلوبل کلائمیٹ فنڈ کا اعلان

بریکنگ / متحدہ عرب امارات کے صدر کا ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ سے افتتاحی خطاب میں 30 ارب ڈالر کے گلوبل کلائمیٹ فنڈ کا اعلان
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے گلوبل کلائمیٹ سلیوشنز کے لیے 30 ارب ڈالر کے فنڈ کے قیام کا اعلان کیاہے۔موسمیاتی فنانسنگ کے فرق کو ختم کرنے اور موسمی فنانسنگ تک  رسائی کو آسان بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ اس فنڈ کا مقصد 2030 تک 250 ارب ڈالر جمع اور سرمایہ کاری کی حو