امریکہ کاCOP28 میں لاس اینڈ ڈیجج فنڈ پر بات چیت کو حتمی شکل دینے کاعزم

امریکہ کاCOP28 میں لاس اینڈ ڈیجج فنڈ پر بات چیت کو حتمی شکل دینے کاعزم
دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کے علاقائی ترجمان سیموئیل واربرگ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لاس اینڈ ڈیمج  فنڈ پر بات چیت کو اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) کے پہلے ہفتے کے دوران حتمی شکل دی جائے گی۔  انہوں نے یہ بھی اشارہ دیا کہ امریکہ کا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے ک