محمد بن راشد کاCOP28 میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں اور مندوبین کا خیرمقدم

محمد بن راشد کاCOP28 میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں اور مندوبین کا خیرمقدم
دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کانفرنس آف دی پارٹیز (COP28) کے اٹھائیسویں اجلاس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات آنے والے عالمی رہنماؤں کا خیرمقدم کیا اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے موسمیاتی تبدیلی ک