یو اے ای اعلامیہ 'موسمیاتی مالیات میں اصلاحات کے ذریعے کلائمیٹ ایکشن تیز کرنے' کا موقع ہے:صدرکوپ28
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر صنعت وجدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدرڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ (ڈبلیو سی اے ایس) میں عالمی رہنماوں سے اپنے خطاب میں کوپ28 کے مالیاتی ایجنڈے کو پیش کی اور اسے "نئی موسمیاتی معیشت کی مالی اعانت کے لیے اختراعی سوچ"