COP28 کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر اور برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی ملاقات

COP28 کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر  اور برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی ملاقات
دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے متحدہ عرب امارات میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) کے موقع پر برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات کی۔  متحدہ عرب امارات کے صدرنے کنگ چارلس سوئم کے متحدہ عرب امارات کے دورے اور COP28 میں ان کی