کوپ 28 میں متحدہ عرب امارات کا پویلین پائیدار مستقبل کی طرف قوم کے راستے کی نمائش کرتے ہوئے

دبئی، 30 نومبر، 2023 (وام ) ۔۔  متحدہ عرب امارات میں  پائیداری کے قومی سال کے دوران کوپ 28  جاری ہے جس میں دنیا بھر کے مممالک شریک ہیں،بلیو زون  میں کوپ 28 میں متحدہ عرب امارات  کا پویلین نیٹ زیرو کی  جانب یو اے ای کی عملی کوششو ں کو پیش کرتے ہوئے ایک ساتھ مل کر زیادہ پائیدار مستقبل کے حصول کے لیے ت