وزارت صحت آب و ہوا کے صحت پراثرات سے نمٹنے کےاقدامات کیساتھ COP28 میں شرکت کریگی

دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ  ایکسپو سٹی دبئی میں منعقد ہونے والی 28ویں کانفرنس برائے موسمیاتی تبدیلی (COP 28) کے زیر اہتمام "صحت کے دن" کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔   تقریب کے دوران وزارت متعدد منصوبوں کی نمائش کرے گی جن میں "صحت کی سہولیات میں