متحدہ عرب امارات کاموسمیاتی اثرات کے ردعمل فنڈ کیلئے100 ملین ڈالر دینے کا اعلان

دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) کے دوران موسمیاتی اثرات کے ردعمل کے فنڈ کو فعال کرنے کے لیے 100 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔  اس موقع پر وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا کہ ہم تمام فریقین کو موسمیاتی اثرات کے ردعمل کے لی