برازیل کی خاتون اول کی فاطمہ بنت مبارک سےملاقات

دبئی،  30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ و بچہ کی صدر اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومین  مادر ملت شیخہ فاطمہ بنت مبارک  نے برازیل کی خاتون اول روزانجیلا لولا دا سلوا کا استقبال کیا جو ایکسپو سٹی دبئی میں جاری اقوام متحدہ کی کلائمیٹ چینج کانفرنس