دبئی، 30نومبر، 2023 (وام) ۔۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (COP28) کے فریقین کی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان نے بھارتی وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ متحدہ عرب امارات 30 نومبر سے 12 دسمبر 2023 تک ایکسپو سٹی دبئی میں COP28 اجلاسوں کی میزبانی کررہا ہے۔ ترجمہ: ریاض خان https://wam.ae/article/apwh2wj-prime-minister-india-arrives-uae-participate