یونین ڈے متحدہ عرب امارات کے حیران کن تنوع کو منانے کا موقع ہے:دی نیشنل

ابوظبی،  یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایک مقامی اخبار نے لکھا ہے کہ باون سال پہلے اس ہفتہ کو جزیرہ نما عرب کے ساحل پر چھ امارات کے حکمران مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کی قیادت میں ایک چھوٹی سی عمارت جسے اب یونین  ہاؤس کہا جاتا ہے میں ایک اجلاس کے بعد  اٹھے  اور پہلی بار ایک نئی قوم کا پرچم بلند کیا۔