کوپ پریذیڈنسی نے دنیا کو لاس اینڈ ڈیمجز پر متحد کردیا

دبئی، 30 نومبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے  صنعت وجدید ٹیکنالوجی  اور کوپ28 کے صدر  ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر  نے آج کوپ  کی پہلی سنگ میل کامیابی حاصل کرتے  ہوئے  اس فنڈ کو فعال کرنے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ پیش کیا گیا جس سے ترقی پذیر خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کا شکار مما لک ک ومدد مل