کوپ28 کا 'گرین زون' موسمیاتی سرگرمیوں کا مرکزی مقام
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام)۔۔ کوپ 28 میں گرین زون، جس کی نگرانی اور انتظام کانفرنس کی پریذیڈنسی ٹیم کررہی ہے، موسمیاتی سرگرمیوں کے لیے ایک مرکز کے طور پر کام کررہا ہے۔ یہ موسمیاتی کارروائی پر تعمیری مکالمے کے لیے سہولت فراہم کرتے ہوئے حکومتی اور نجی شعبے، میڈیا، نوجوانوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے