کوپ 28 دنیا کو کلائمیٹ ایکشن کے لیے صحیح راستے پر ڈال دے گی: سیف محمد السویدی

کوپ 28 دنیا کو کلائمیٹ ایکشن کے لیے صحیح راستے پر ڈال دے گی: سیف محمد السویدی
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام )۔۔جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل  سیف محمد السویدی نے کہاہے کہ  کوپ 28کے  فیصلے دنیا کو کلائمیٹ ایکشن کے لیے صحیح راستے پر ڈال دیں گے۔دبئی میں جاری موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی وام کو دیے گئے بیان  میں اس بات پر