ایکسپو سٹی میں کوپ28 میڈیا سینٹر: موسمیاتی تبدیلی کے لیے ایک عالمی آواز

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن کے فریقین کی کانفرنس کوپ28  دبئی میں جاری ہے جس سے شہر میں جوش وخروش اور توقعات کی کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔اس کانفرنس  کوپ 28 میڈیا سینٹر کو مرکزی اہمیت حاصل ہے  جو ایک متحرک مرکز ہے جہاں دنیا بھر کے صحافی موسمیات