کوپ 28 پریذیڈنسی نے مطلوبہ ردعمل میں پیش رفت کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے: ارینا ڈائریکٹر جنرل

کوپ 28 پریذیڈنسی نے مطلوبہ  ردعمل میں پیش رفت  کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے: ارینا ڈائریکٹر جنرل
دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام) ۔۔    بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) کے ڈائریکٹر جنرل فرانسسکو لا کیمرا نے کہا ہے کہ کوپ28  دیگر ایڈیشنز سے مختلف ہے کیونکہ  پیرس معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ممالک کی کوششوں کا اندازہ  لگانے ،گلوبل اسٹاک ٹیک پر  تبادلہ خیال کے حوالے سے پہلی کوپ ہےانہوں نے ک