کوپ28 پریزیڈنسی اور آئی ای اے کی توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے اور 1.5 ڈگری تک رسائی کے لیے کال ٹو ایکشن

دبئی، یکم دسمبر، 2023 (وام ) ۔۔  وزیر صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر  اور بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے)  کے یگزیکٹو ڈائریکٹر  ڈاکٹر فاتح  بیرول نے کوپ28 کے سلسلے میں اپنی مشترکہ صدارت  میں ہونے والے علی سطحی مکالموں کی مختصر تفصیل  شائع کی ہے۔یہ سمری توان